سرگودھا میں ریلی، جلسے، جلوس، احتجاج پر پابندی میں 7 روز کا اضافہ

سرگودھا

لاہور (پاک صحافت) سرگودھا میں ریلی، جلسے، جلوس، احتجاج پر پابندی میں 7 روز کا اضافہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ضلع سرگودھا میں ریلی، جلسے، جلوس اور احتجاج پر پابندی میں 7 روز کا اضافہ کر دیا ہے۔

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق سرگودھا میں 25 مئی سے دفعہ 144 نافذ ہے۔ سرگودھا میں امن و امان کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ میں 31 مئی سے 1 ہفتے تک توسیع کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے