فیصل کریم کنڈی

سرکاری افسران حکومتی خوشامد میں آئین و قانون سے ماورا قدم نہ اٹھائیں۔ فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سرکاری افرسان حکمرانوں کی خوشامد میں آئین و قانون سے ماورا کوئی بھی قدم نہ اٹھائیں کیونکہ حکمران جانے والے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے راہنماوں کے خلاف آرٹیکل چھ لگانے ایم این ایز کی گرفتاری کی سازش کی جارہی ہے۔ اگر وزیراعظم نے ایسی حرکت کی تو اس کے نتائج افسوسناک ہونے حکومت ملکی سلامتی داو پر نہ لگائے۔

فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا ہے کہ افسران خلاف قانون اقدام کا خمیازہ بھگتیں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا وائس میسج انتشار پھیلانے پر عوام کو اکسانے کی کوشش ہے، وزیر دفاع پرویز خٹک کا کلپ بھی افسوسناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے بیانات نہیں کمیٹی کے تحریری مطالبات دیکھیں گے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سینٹیر عرفان صدیقی نے کہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے