راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

رینجرز

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کر دی، راولپنڈی اور اٹک میں پاکستان رینجرز کے 2، 2 ونگز تعینات ہوں گے۔

پاکستان رینجرز کے دستے امن و امان کے قیام میں سول حکومت کی معاونت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے