خط کا مفصل جواب وصول کنندہ کی جانب سے آ چکا، اسپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ خط کا مفصل جواب وصول کنندہ کی جانب سے آ چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر  ملک محمد احمد خان نے کہا کہ جن کو خط لکھا گیا۔  انہوں نے کہا کہ اس کو پڑھوں گا بھی نہیں، اگر خط وصول کنندہ نہیں پڑھیں گے تو وزیرِ اعظم بھی نہیں پڑھیں گے۔

واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے مزید کہا کہ ماضی میں ان کی پہلے بھی کوشش رہی کہ ملک ڈیفالٹ کا شکار ہو جائے، ان کا ایجنڈا صرف ایک تھا کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے یہ بھی کہا کہ عمر ایوب اب آئی ایم ایف کو خط لکھ رہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے