حکومت کا پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ جس کے بعد پاسپورٹ کسی بھی شہر سے بنوایا جا سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق ترمیم کے بعد پاسپورٹ کسی بھی شہر سے بنوایا جاسکے گا اور ملک بھر میں نیشنل بینک کی کسی بھی شاخ میں فیس جمع کرائی جاسکے گی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ رولز میں ترمیم کی سمری وزارتِ داخلہ نے کابینہ کو بھجوا دی ہے اور کابینہ کی منظوری کے بعد پاسپورٹ رولز میں ترمیم کردی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ترمیم کے بعد شناختی کارڈ کے طرز پر پاسپورٹ بنایا جاسکے گا

یہ بھی پڑھیں

عیدِ میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) عیدِ میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے