اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے۔ عدالتیں آزاد ہیں، تمام کام آئین اور قانون کے مطابق ہو رہے ہیں۔
رہنما ن لیگ اعظم نذیر تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے، ملک میں مہنگائی پر ڈائیلاگ کرنے کی ضرورت ہے، سیاسی استحکام سے معاشی استحکام آسکتا ہے۔
Short Link
Copied