اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جعلی حکومت کی طرح ان کا ویکسینیشن ریکارڈ بھی جعلی ہے جس کی وجہ سے نوازشریف کا جعلی ریکارڈ بنایا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کے شناختی کارڈ پر جعلی ویکسینیشن سے متعلق خبر کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی باقی چیزوں کی طرح ویکسینیشن ریکارڈ بھی جعلی ہے، تشویش ہےکہ عالمی برداری برہمی کا اظہار کرے گی۔
مریم نواز کا اپنے بیان میں مزید کہنا تھا کہ نوازشریف کے شناختی کارڈ پر جعلی ویکسینیشن سے متعلق خبریں مضحکہ خیز ہیں، جعلی حکومت طرح ان کا ویکسینیشن کا ریکارڈ بھی جعلی ہے۔
Short Link
Copied