نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے تنخواہوں میں اضافے کی خبر پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی سب ملازمین کیلئے ایک جیسی ہے لہٰذا 15 فیصد اسپیشل پے الاؤنس یکساں طور پرتمام سول وملٹری ملازمین کو دیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ 15 فیصد اسپیشل پے الاؤنس یکساں طور پرتمام سول وملٹری ملازمین کو دیا جائے۔ ان کاکہنا ہے کہ امتیازی فیصلے ملک میں سول ملٹری تقسیم گہری کرنے کا باعث بنتے ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 15 فیصد اسپیشل پے الاؤنس یکساں طور پرتمام سول وملٹری ملازمین کو دیا جائے۔لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ مہنگائی سب ملازمین کیلئے ایک جیسی ہے۔
Short Link
Copied