لاہور (پاک صحافت) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ بلوچستان یا سندھ کا پانی نہیں روک رہے، پنجاب اپنے حصے کے پانی پر نہریں بنا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے پر پیپلز پارٹی کے تحفظات غیر فطری نہیں، نہروں کا معاملہ تکنیکی اور سیاسی سطح پر زیر بحث ہے۔
ذرائع کے مطابق ملک احمد خان کا مزید کہنا تھا کہ معاملہ جلد حل ہوگا، پیپلزپارٹی کے تحفظات بات چیت سے دور ہونے چاہئیں۔
Short Link
Copied