عظمی بخاری

بجٹ اجلاس میں اپوزیشن نے لائن کراس کی، عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم کے پاپا کی بات ہوگی تو ٹیریان کے پاپا کی بھی بات ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بجٹ اجلاس کے بعد صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ بہت ہوگیا، بجٹ اجلاس میں اپوزیشن نے لائن کراس کی، ہماری لیڈر شپ کو گالیاں دیں، اپوزیشن کے رویے کی مذمت کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ کے خطاب کے دوران جو کچھ ہوا قابل افسوس ہے، اپوزیشن کو اب ان کی زبان میں ہی جواب دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ کے امن پر کسی طور کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ کے امن پر کسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے