بانی پی ٹی آئی کے دور میں فوجی عدالتوں میں مقدمے چل سکتے ہیں تو اب کیوں نہیں چل سکتے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے دور میں فوجی عدالتوں میں مقدمے چل سکتے ہیں تو اب کیوں نہیں چل سکتے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مشروط معافی مانگ بھی لیں تو انہیں معافی نہیں ملے گی۔ بانی پی ٹی آئی کو سمجھ لینا چاہیے کہ 9 مئی کو پاکستان کے خلاف بغاوت ہوئی تھی، وہ اس بغاوت کے سرغنہ تھے۔

ایک سوال کے جواب میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نو مئی کے بیانیے کا کچھ دن بعد پتہ چل جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے