این اے 148 میں ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری

الیکشن کمیشن

ملتان (پاک صحافت) این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری شدہ شیڈول کے مطابق امیدوارو 17 اپریل سے 19 اپریل تک کاغذات نامزدگی جمع کروائے جا سکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن حکام کے مطابق پولنگ 15 مئی کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 29 اپریل کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے