اچھا ہوتا مودی بھی ایس سی او اجلاس میں آتے، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ انہیں پاک بھارت تعلقات میں بہتری کا موقع نظر آرہا ہے۔ وہ ہمیشہ سے بھارت سے اچھے تعلقات کے حامی رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں بھارتی صحافی برکھا دت کو انٹرویو میں نواز شریف نے کہا کہ اچھا ہوتا اگر مودی ایس سی او کانفرنس کیلیے پاکستان آتے۔

واضح رہے کہ اس موقع پر ن لیگ کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ وہ اور نریندر مودی بہت جلد ساتھ بیٹھنے کا کوئی موقع تلاش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

میخائل مشوستن

روس کے وزیراعظم میخائل مشوستن اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) روس کے وزیراعظم میخائل مشوستن شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے