اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے 25 کروڑ عوام کیلیے لمحہ فکریہ ہے کہ دہشتگردوں نے چار پانچ سو افراد کو یرغمال بنایا انہیں شہید کیا ساری دنیا اس بحران میں پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے سوائے پی ٹی آئی کے۔یہ مفاد پرست ہیں انکا پاکستان کی سالمیت سے کوئ
ی واسطہ نہیں۔
Short Link
Copied