اپنے وسائل سے تو قرضوں کا بوجھ ادا نہیں کرسکتے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اپنے وسائل سے تو قرضوں کا بوجھ ادا نہیں کرسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی وسائل محدود ہیں، جو ریلیف دیں گے اس کیلئے مزید قرضہ لینا پڑے گا، مزید قرضوں سے خسارہ بڑھے گا۔

احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ عوامی مشکلات کا احساس ہے، مہنگائی کو بہت اوپر لا کر چھوڑا گیا، مہنگائی میں کمی آ رہی ہے۔ عوام اور سرکاری ملازمین کو مہنگائی کا سامنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے