امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

لاہور (پاک صحافت) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاتی امرا پہنچنے پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا استقبال کیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

واضح رہے کہ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کے موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال بھی ملاقات شریک تھے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی سعودی عرب کے قومی دن پر مبارکباد

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے