امت مسلمہ متحد ہو جائے تو فلسطین آج آزاد ہو سکتا ہے،  طاہر محمود اشرفی

tahir-ashrafi

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ امت مسلمہ متحد ہو جائے تو فلسطین آج آزاد ہو سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پاکستان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے۔ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔

واضح رہے کہ چیئرمین پاکستان علماء کونسل طاہر محمود اشرفی نے مزید کہا کہ کرتار پور پاکستان میں مذہبی رواداری کی زندہ مثال ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے