اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، منیر اکرم

منیر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیلی کارروائی وسیع اور زیادہ خطرناک تنازعہ کی صورت اختیار کرسکتی ہے۔

واضح رہے کہ منیر اکرم نے اس بات پر افسوس کیا کہ جنگ بندی کی قرارداد منظور نہیں کی جاسکی جس کی بھاری زمہ داری ان پر عائد ہوتی ہے جو اس تنازعہ کو بڑھانے کے زمہ دار ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے