اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا دورہ کریں گے

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے نائب وزیراعظم پاکستان و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے 13 مئی سے چین کے دورے کی تصدیق کی ہے۔

چین کی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورۂ چین 16 مئی تک ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے