اب سختی کا وقت ہے، غلط چیزوں سے نہیں نمٹیں گے تو یہ بڑھیں گی۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اب سختی کا وقت ہے، غلط چیزوں سے نہیں نمٹیں گے تو یہ بڑھیں گی۔

تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے اور صوبے کے وسائل سے متعلق 5 دسمبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلائی ہے، آل پارٹیز کانفرنس میں وزیراعلی خیبر پختونخوا کو بھی بلائیں گے۔

فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ امن وامان کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، سوشل میڈیا کو نفرتوں کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے