مصدق ملک

آئندہ دنوں میں بجلی سستی ہونے والی ہے، وزیرپیٹرولیم کا بڑا دعوی

(پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے عوام کو آئندہ دنوں میں بجلی سستی ہونے سے متعلق خوشخبری سنادی۔

تفصیلات کے مطابق نجی چینل کے پروگرام میں دوران انٹرویو وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے دعویٰ کیا کہ حکومت نے 86 فیصد گھروں کی بجلی کا اضافی بوجھ برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لیے خزانے سے 50 ارب روپے نکال کر بجلی کے محکمے کو دے دیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ علاوہ ازیں مصدق ملک نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر بھی بات کی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئی پی پیز کے مسئلے پر جماعت اسلامی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی لبنان میں بذریعہ الیکٹرانک آلات اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے