احسن اقبال

چین نے ہمیں بلینک چیک دیا ہے حالات ٹھیک نہ ہوئے تو وہ پیچھے ہٹ جائے گا۔ احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چین نے ہمیں بلینک چیک دیا ہے حالات ٹھیک نہ ہوئے تو وہ پیچھے ہٹ جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب جتھے سیاست کریں گے تو وہ ریاست نہیں جنگل ہے، ملک میں امن کے بجائے دہشت گردی اور انتہا پسندی فروغ پارہی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ چند لوگ مذہبی سیاست کو ابھارتے ہیں، ہمیں سوات، سیالکوٹ اور جڑانوالا جیسے واقعات پر معافی مانگنی پڑتی ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ ملک امن، سیاسی استحکام، پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات سے آگے بڑھ سکتا ہے، 5 سال امن کے مل گئے تو آئی ایم ایف سے نجات مل سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے برطانوی بادشاہ کی دعوت قبول کرلی

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی برطانوی بادشاہ چارلس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے