چاند

چاند نظر آ گیا، کل یکم ربیع الثانی ہوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم ربیع الثانی 1446 ہجری کل 5 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا جس میں رویت ہلال کے حوالے سے شہادتوں کا جائزہ لینے کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔

دوسری جانب چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے بعد وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

آصف

پاکستان کے وزیر دفاع کا صیہونی حکومت کو انتباہ

پاک صحافت پاکستان کے وزیر دفاع نے فلسطین، لبنان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے