عطا تارڑ

پی ٹی آئی پرامن احتجاج یا جلسے پر یقین نہیں رکھتی۔ وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پرامن احتجاج یا جلسے پر یقین نہیں رکھتی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جلسے کے شرکا نے پولیس پر پتھراؤ کیا، اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی پرامن احتجاج یا جلسے پر یقین نہیں رکھتی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے مزید لکھا کہ یہ واقعہ صرف ایک جگہ پیش آیا، اب امن بحال ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ اسلام آباد جلسے میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس پر پتھراو کیا ہے جس سے متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی لبنان میں بذریعہ الیکٹرانک آلات اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے