وزیراعظم

وزیراعظم نے گلگت بلتستان، آزادکشمیر اور ضم اضلاع پراسٹیرنگ کمیٹیز تشکیل دیدیں

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور ضم اضلاع پراسٹیرنگ کمیٹیز تشکیل دیدیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان، آزادکشمیر اور ضم اضلاع پراسٹیرنگ کمیٹز تشکیل دیدیں۔ تینوں اسٹیرنگ کمیٹز کی صدارت وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ کر رہے ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق اسٹیرنگ کمیٹی بجٹ پر اتفاق رائے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز اور کمیٹی پی ایس ڈی پروگرام پر اتفاق رائے کے لیے متعلقہ حکام سے بات چیت کرے گی۔

آزاد جموں و کشمیر کمیٹی میں امیر مقام، راجہ اشرف، خورشید شاہ، نوید قمر اور حنیف عباسی شامل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

تیل اور گیس

پاکستانی سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑے تیل و گیس کے ذخیرے کی نشاندہی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑے گیس اور تیل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے