ملک احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے غیر ملکی دورے کے باعث ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب ہوں گے۔

ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

اس حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جار ی کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے