طلال چوہدری

مرضی کے فیصلوں سے ملک اور معیشت کو نقصان پہنچا۔ طلال چودھری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مرضی کے فیصلوں سے ملک اور معیشت کو نقصان پہنچا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ آج آئین اور قانون کی بالادستی ثابت ہوئی ہے، یہ نظام عدل پر دھبہ تھا، یہ آمریت کو دوام دینے والی ججمنٹ تھی۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ آئین کو ری رائٹ کیا گیا بلکہ اس سے بھی آگے گزر گئے، یہ کیس ڈھائی سال سے زیر التوا ہے، فیصلہ پہلے ہو جانا چاہئے تھا۔

طلال چودھری نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کا موجودہ فیصلہ انہی فیصلوں کا تسلسل تھا جو ثاقب نثار سے شروع ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

روس پاک

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے روسی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق روسی مسلح افواج کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے