عمران خان اپنی رہائی میں رکاوٹیں پیدا کرنے میں خودکفیل ہیں۔ عرفان صدیقی

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی رہائی میں رکاوٹیں پیدا کرنے میں خود کفیل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ہر فرد ایک پارٹی بنا ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق عرفان صدیقی کا مزید کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو سننے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا کوئی ایجنڈا نہیں، یہ ہر لمحہ بات بدل دیتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے