الیکشن کمیشن

عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں، اعتراضات کا کام مکمل

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں، اعتراضات کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی منظوری، اعتراضات کے بعد حتمی حلقوں کا اعلان جمعرات کے روز کرے گا، الیکشن کمیشن کے مطابق آئندہ عام انتخابات نئی حلقہ بندیوں کی بنیاد پر ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے حلقوں پر ایک ہزار تین سو چوبیس اعتراضات سنے، الیکشن کمیشن نے ڈیجیٹل مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیوں کا کام مکمل کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

دھرنا پارٹی اب فتنہ پارٹی میں کنورٹ ہوچکی ہے۔ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ دھرنا پارٹی اب فتنہ پارٹی میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے