اسلام آباد (پاک صحافت) سندھ میں آئینی بنچز کے قیام کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار بھی شریک ہوں گے، اجلاس میں سندھ بار کونسل کے ممبر کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔