حکومت کا ’بلیو اکانومی‘ کے ذریعے معیشت بہتر بنانے پر غور

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ’بلیو اکانومی‘ کے ذریعے معیشت بہتر بنانے پر غور کرنا شروع کر دیا۔ ’بلیو اکانومی‘ کے ذریعے معاشی ترقی کے لیے کراچی میں کولمب کانفرنس آن لاجسٹکس 2024ء کا انعقاد کیا جائے گا۔

’بلیو اکانومی‘ اقتصادی ترقی، روزگار کے مواقع کے لیے سمندری وسائل کا پائیدار استعمال ہے۔ عالمی ’بلیو اکانومی‘ میں پاکستان کا صرف 0.25 فیصد حصہ ہے جو عالمی برآمداتی منڈی میں سب سے کم ہے۔

ماہی گیری کے روایتی طریقوں کا استعمال، غیرقانونی ماہی گیری ’بلیو اکانومی‘ کی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ بدعنوانی کی روک تھام کے لیے پاکستان نے میری ٹائم اینٹی کرپشن نیٹ ورک ڈنمارک کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی لبنان میں بذریعہ الیکٹرانک آلات اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے