جنگ ستمبر 1965کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشانِ حیدر) کا 59واں یومِ شہادت

(پاک صحافت) میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کا 59واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور مسلح افواج نے شہید ہیرو کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عزیز بھٹی نے 1965 کی جنگ میں وطن کے دفاع میں جان کا نذرانہ پیش کیا۔ میجر عزیز بھٹی کی فرض شناسی، عزم اور قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج میجر عزیز بھٹی شہید کو سلام پیش کرتی ہیں اور شہداء کے خاندانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع

اسلام آباد (پاک صحافت)  چین چشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پاکستان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے