لاہور (پاک صحافت) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے قرارداد کو مسترد کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن ہوں گے۔
سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ الیکشن سے متعلق سوال پر مختصر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن ہوں گے۔
Short Link
Copied