ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور کرلیا

اسلام آباد (پاک صحافت) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر کے قرضے کی منظوری دے دی۔ یہ رقم بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کے لیے فراہم کی جارہی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے ملنے والے اس قرضے کے ذریعے حکومت کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی خدمات کا دائرہ وسیع کرنے میں مدد ملے گی۔

واضح رہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک معیشتی اصلاحات کے نفاذ کے حوالے سے پاکستان کی خصوصی معاونت کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی لبنان میں بذریعہ الیکٹرانک آلات اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے