شہباز شریف

اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ بنانا پڑے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے بیروت میں بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ بنانا پڑے گا۔

سلامتی کونسل مباحثے ’امن کے لیے قیادت‘ سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ تنازعات کو حل نہ کرنے سے ہمارا مستقبل تاریک ہوسکتا ہے، جموں و کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہونے سے خطے کے امن کو خطرہ درپیش ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ یوکرین جنگ کے پھیلاؤ کو روکنا چاہیے، طاقت کے غیرقانونی استعمال کو کسی صورت برداشت نہ کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

جرائم کیخلاف ایف آئی اے کو ایف بی آئی کی طرز پر بنانا چاہتے ہیں، محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جرائم کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے