اعظم نذیر تارڑ

آقا کی حرمت پر آنچ آئی تو آواز اور ہاتھ دونوں اٹھائیں گے۔ اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون کا کہنا ہے کہ آقا کی حرمت پر آنچ آئی تو آواز اور ہاتھ دونوں اٹھائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر قانون نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ختم نبوت کا عقیدہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے، کسی کو آئین کو ری رائیٹ کرنے کا اختیار نہیں ہے، عدالت کو بھی صرف آئین کی تشریح کا اختیار ہے۔

اعظم نذیر تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ کسی کو قتل کا فتوی جاری کرنے کا اختیار نہیں ہے، آقا کیلئے ہم سب کی جان بھی حاضر ہے۔ ملک کا نظام آئین و قانون کے مطابق چلے گا، اس معاملے پر ریاست کی زیرو ٹالرنس ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی لبنان میں بذریعہ الیکٹرانک آلات اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے