آذربائیجان کے صدر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر پہنچے ہیں۔ خیال رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہوئی اڈے پر آذربائیجان کے صدر کا استقبال کیا۔

واضح رہے کہ صدر آذربائیجان صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کریں گے۔ دونوں فریق دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے برطانوی بادشاہ کی دعوت قبول کرلی

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی برطانوی بادشاہ چارلس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے