آئینی ترمیم کا معاملہ، نواز شریف کا لندن جانے کا پروگرام مؤخر

لاہور (پاک صحافت) آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام مؤخر کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام بتایا گیا تھا۔ آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد نواز شریف لندن اور امریکا جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم اسی ہفتے یا دوسرے ہفتے کے شروع میں لائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ آئینی ترمیم لانے سے پہلے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے۔

یہ بھی پڑھیں

محکمۂ تعلیم میں کرپٹ عناصر برداشت نہیں ہونگے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ محکمۂ تعلیم میں کرپٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے