مغربی کنارہ{پاک صحافت} یہودی آبادکاری کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج تشدد کررہی ہے
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی فوج نے گزشتہ ماہ گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران بچوں اور خواتین سمیت 410 افراد کو حراست میں لیا۔
فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے مقبوضہ غرب اردن اور بیت المقدس میں روزانہ کی بنیاد پر کریک ڈائون مہم جاری رکھی۔ اس دوران قابض فوج نے مذہبی جماعتوں کے رہنمائوں، سماجی کارکنوں، سیاسی شخصیات طلبہ اور شہریوں کو گرفتار کیا۔
Short Link
Copied