اجتماعی قبر

عراق میں صدام کے دور کی اجتماعی قبر کا انکشاف، جانئے صدام کے فوجیوں نے کن لوگوں کو دفن کیا تھا؟

بغداد {پاک صحافت} عراق میں آمر صدام کے دور کی ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔

الفرات نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مقدس شہر نجف میں صدام کے دور حکومت میں موت کی سزا پانے والے اور تحریک شعبانیہ کے افراد کی ایک اجتماعی قبر کا پتہ لگایا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس اجتماعی قبر سے بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی باقیات ملی ہیں جن کی شناخت شروع کردی گئی ہے۔

عراق کے سابق آمر کے زوال کے بعد سے اب تک دسیوں ہزار اجتماعی قبریں ملی ہیں جن میں 80 اور 90 کی دہائی کے دوران سزائے موت پانے والوں کی لاشیں خفیہ طور پر دفن کی گئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

صیھونی

صیہونی حکومت کے سربراہ نے 7 اکتوبر کی شکست کا اعتراف کیا

پاک صحافت صیہونی حکومت کے سربراہ “اسحاق ہرزوگ” نے غزہ کی پٹی کے اطراف کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے