ملک نے بغض و عناد پر مبنی سازش ناکام بنا دی گئی: اردن

وزیر خارجہ اردن
پاک صحافت اردن کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے بغض و عناد پر مبنی سازش ناکام بنا دی ہے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یہ بات اتوار کو نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اردن کے وزیر خارجہ ایمن سفادی نے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ’اردن کی انٹیلیجنس گفتگو کا پتا لگایا جسے ’زیرو آور‘ کا نام دیا گیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ ’تب یہ صاف ہوگیا کہ وہ ڈیزائن اور منصوبہ بندی کے بعد ایکشن کر رہے ہیں۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ 14 سے 16 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے