صیہونیوں کی اکثریت کا نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

نیتن یاہو

(پاک صحافت) ایک سروے کے مطابق 58 فیصد اسرائیلیوں نے نیتن یاہو سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی حکومت کے چینل 12 نے ایک سروے کیا جس کے نتائج کی بنیاد پر 58 فیصد اسرائیلیوں نے نیتن یاہو کے فوری استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ، 48 فیصد نے کہا ہے کہ وزیر جنگ یوو گیلنٹ کو بھی مستعفی ہو جانا چاہیے۔

اس سروے میں 50 فیصد شرکاء نے فوج کے چیف آف جنرل سٹاف کے استعفی کا مطالبہ کیا اور 56 فیصد نے صیہونی حکومت کی داخلی سکیورٹی سروسز کے سربراہ "شاباک” کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے