ملائیشین وزیراعظم نے فلسطین کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

ملائیشین وزیراعظم نے فلسطین کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

ملائیشین وزیراعظم محیی الدین یاسین فلسطین نے کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم کے حقوق اور ان کی آزادی کے لیے جاری آئینی جدو جہد کی حمایت جاری رکھے گا۔

مزید تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ ان کا ملک ہر فورم پر فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرے گا ہم نے آسیان کے سربراہ اجلاس اور ایشیائی اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاسوں میں بھی فلسطینیوں ‌کے حقوق کے لیے آواز اٹھائی اور اٹھاتے رہیں گے۔

ملائیشیا کے وزیراعظم محیی الدین یاسین نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں ایک بار پھر فلسطینی قوم کی آزادی کی جدوجہد اور فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن فلسطینی قوم ہی نہیں بلکہ پوری مسلم دنیا کے لیے اہم ہے، ہم اس دن پر یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ملائیشیا فلسطینی قوم کے حقوق اور ان کی آزادی کے لیے جاری آئینی جدو جہد کی حمایت جاری رکھے گا۔

یہ بھی پڑھیں

شیطان

صیہونی حکومت کی امریکہ کی اندھی حمایت کا واشنگٹن کے مفادات کو مہلک دھچکا

پاک صحافت قطر کی الجزیرہ ویب سائٹ نے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ جو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے