قدونہ {پاک صحافت} نائجیریا کے علاقے قدونہ میں مسلح افراد کے ایک اسکول پر حملے میں بھاری تعداد میں طلبا کو اغوا کر لیا گیا۔ بھاری تعداد طالب علموں کے اغوا کیے جانے والے اس واقع میں کتنی تعداد کے اغوا ہونے کے بارے میں تا حال قطعی معلومات موجود نہیں۔
قدونہ ملکی سلامتی و داخلی امور کے کمشنر ساموئل ارووان نے اعلان کیا ہے کہ نا معلوم مسلح اشخاص نے کل رات ماندو علاقے میں واقع فیڈرل کالج پر دھاوا بولا۔
ارووان کا کہنا ہے کہ بھاری تعداد طالب علموں کے اغوا کیے جانے والے اس واقع میں کتنی تعداد کے اغوا ہونے کے بارے میں تا حال قطعی معلومات موجود نہیں۔
انہو ں نے بتایا ہے کہ سیکیورٹی قوتوں کوعلاقے کو بھیج دیا گیا ہے۔
Short Link
Copied