پاک صحافت فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی اور صیہونی غاصب حکومت کے جرائم کی مذمت کرنے کے مقصد سے ارجنٹینا کے شہر "سانتا کلارا ڈیل مار” کی ایک سڑک کو "فلسطین” کے نام سے منسوب کیا گیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے شہاب نیوز ویب سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ارجنٹائن میں سانتا کلارا ڈیل مار میونسپلٹی کے حکام نے فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی اور صیہونی غاصب حکومت کے جرائم کی مذمت کے لیے ایک گلی کا نام فلسطین کے نام پر رکھا ہے۔
Short Link
Copied