بائیڈن کے اقدامات عالمی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں۔ ٹرمپ

ٹرمپ اور بائیڈن

(پاک صحافت) ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بائیڈن کے اقدامات عالمی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہمارے پاس ایک صدر ہے جو سمجھ نہیں پا رہا ہے کہ وہ کیا کر رہا ہے۔ امریکہ کے موجودہ صدر جو بائیڈن دو الفاظ ایک ساتھ نہیں رکھ سکتے اور انہیں اس بات کا علم نہیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے پاس ایک ایسا صدر ہے جو خود کو (تنازعات) سے دور نہیں رکھ سکتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے