آئمہ بیگ کی والدہ کی یاد میں جذباتی پوسٹ

(پاک صحافت) پاکستانی معروف گلوکارہ و ماڈل آئمہ بیگ کو والدہ کی یاد ستانے لگی۔ گلوکارہ نے اپنی والدہ کی یاد میں انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے۔

اداکارہ نے اپنی والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ آئمہ بیگ کا انسٹاگرام اسٹوری میں لکھنا ہے کہ ’میری پیاری اماں جی، کاش آپ یہاں ہوتیں، آپ کا نہ ہونا بڑی کمی کا احساس دلاتا ہے۔‘

یاد رہے کہ 2017ء میں گلوکارہ آئمہ بیگ کی والدہ کا کینسر کے سبب انتقال ہو گیا تھا۔ اکثر اوقات ہی گلوکارہ اپنے والد کے ہمراہ تصویریں شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جونی لیور کس سے ملنے پاکستان آنا چاہتے ہیں؟

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف کامیڈین جونی لیور نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے