اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہانیہ عامر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مبقول اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگئی۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ حال ہی میں نشر ہونے والی ٹیم کے ساتھ  نظر آرہی ہیں۔ یاد رہے کہ اداکارہ کے اس ویڈیو پوسٹ پر صارفین کی جانب سے کامنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ خیال رہے کہ رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر اکثر تنقید کا شکار رہتی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا تھا کہ اداکارہ نے کافی کے فائدے بتائے تھے۔ ساتھ ہی اداکارہ یہ بھی کہہ رہی تھی کہ اگر ہانیہ جیسی انیرجی چاہیے تو روز کافی کا استعمال کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے