زالے سرحدی

زالے سرحدی کی مغربی لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زالے سرحدی کی  مغربی لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ زالے سرحدی مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں، تاہم ان کی تصاویر مداحوں کو انتہائی بھا گئیں۔

تفصیلات  کے مطابق زالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

واضح رہے کہ شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ دیسی لک میں بہت حسین لگ رہی تھیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل زالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔ پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں وہ ہرے رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی تھیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں جسے ناچ گانا نہیں آتا اس کا رشتہ نہیں ہوتا، یہاں جسے آتا ہے اس کی شادی نہیں ہوتی، اداکارہ دیدار

(پاک صحافت) پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ماضی کی معروف اسٹیج اداکارہ و رقاصہ دیدار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے