ویڈیوز

عطا تارڑ نے تحریک انصاف کو خبردار کر دیا

لاہور (پاک صحافت) پاکسان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے تحریک انصاف کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی نے امن خراب کرنے کی کوشش کی تو ہم قانونی کاروائی کرنے کا حق رکھتے ہیں، محکمہ داخلہ اور لاہور کی انتظامیہ کو ابھی تک کوئی درخواست موصول …

Read More »

عمران خان نے فوج اور عدلیہ کو تباہ کیا انہوں نے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو بھی خراب کیا، ارشاد بھٹی

لاہور (پاک صحافت) سینئر صحافی اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ارشاد بھٹی نے کہا کہ انہوں نے فوج اور عدلیہ کو تباہ کر دیا ہے۔ انہوں نے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو بھی خراب کیا۔

Read More »

ملک عزیز کے استحکام کیلیے ہمیں نفرت، غربت اور بے روزگاری کی دیوار گرانی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک عزیز کے استحکام کیلیے ہمیں نفرت، غربت اور بے روزگاری کی دیوار گرانی ہے اور محبتوں کے پھول پیدا کرنے ہیں کانٹوں کو ختم کرنا ہے ملک کو آگے لیکر جانا ہے۔

Read More »

عمران خان ملک کو دلدل میں ڈال کر گئے ہیں، مشکل فیصلے نا کرتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا، شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو دلدل میں ڈال کر گئے ہیں۔ مشکل فیصلے نا کرتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا۔

Read More »

پچھلی حکومت کی ناقص پالیسیوں کے نتیجے میں ہمیں بہت بڑے معاشی چیلنج کا سامنا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت کی ناقص پالیسیوں کے نتیجے میں ہمیں بہت بڑے معاشی چیلنج کا سامنا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کو اگر عوام کی کوئی فکر ہوتی تو ساڑھے تین سال میں ان کا کیا کچھ تو نظر …

Read More »

شاہ محمود قریشی کا رونا بتا رہا ہے کہ یہ لوگ الیکشن ہار چکے ہیں، طلال چوہدری

ملتان (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی صاحب آپ کا رونا بتارہا ہے کہ آپ الیکشن ہار چکے ہیں کیونکہ آپ کو کوئی ایسی سپورٹ حاصل نہیں کہ آر ٹی …

Read More »

عمران خان ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ان کی باتوں کو سیریئس نہیں لینا چاہیے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ان کی باتوں کو سیریس نہیں لینا چاہیے عمران خان کسی ایسی بیماری کا شکار ہیں جس میں انسان خود کی سٹوریز بنا رہا ہوتا ہے، عمران خان …

Read More »

تحریک انصاف نے صرف ایل این جی پر 200ارب کا ڈاکہ ڈالا، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہم زراعت کو فروغ دینا چاہتے ہیں، امپورٹ بند کر دی ہے تجارتی خسارہ کم کررہے ہیں ملک میں انوسمنٹ لانے کی کوشش کررہے ہیں ، انہوں نے صرف ایل این جی پر 200ارب کا …

Read More »

عمران خان جب مہنگائی کی بات کرتے ہیں تو ہنسی آتی ہے کیونکہ انہوں نے ہی تو ہمیں اس عفریت میں ڈالا ہے، سینئر تجزیہ کار

لاہور (پاک صحافت) سینئر تجزیہ کار عمار مسعود کا کہنا ہے کہ عمران خان جب مہنگائی کی بات کرتے ہیں تو ہنسی آتی ہے کیونکہ انہوں نے ہی تو ہمیں اس عفریت میں ڈالا ہے۔ عمران خان جو بات کرتے ہیں چند روز بعد وہ پیچھے رہ جاتی ہے اور …

Read More »

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کے بغیر حکومت نہیں بچا سکے وہ کوئی تحریک کیسے چلائیں گے، سلیم صافی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر تجزیہ نگار و صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ عمران نیازی حکومت اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں کے سہارے قائم رہی اور جب وہ ہٹیں اور حکومت گری تو انہوں نے ایک طرف پرویز خٹک کو ترلہ من تپر لگایا اور دوسری جانب اداروں میں پھوٹ …

Read More »